کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کڈنی ہل کی زمین واگزار کرانے کے معاملے پر سپریم کورٹ کمشنر پر برہم ہو گئی، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ابھی آپ کو یہاں سے جیل بھیجتے ہیں آپ کو اتنا نہیں معلوم کیا کرناہے؟۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37U69rz
via IFTTT
0 Comments