کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے بعد اب برطانیہ میں پھیلنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم پاکستان بھی پہنچ گئی ، برطانیہ سے کراچی پہنچنے والے تین مسافروں میں تصدیق ہونے کے بعد انہیں قرنطینہ کر دیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3n4LLIZ
via IFTTT
0 Comments