کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے ریلوے زمین پر تجوری ہائٹس کی تعمیرروکنے کاحکم دیتے ہوئے کمشنر کراچی کوپروجیکٹ ٹیک اوور کرنے کاحکم دیدیا،عدالت نے کہاکہ تاحکم ثانی کسی قسم کی مداخلت نہ کی جائے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WPaGFH
via IFTTT
0 Comments