بجلی کی مد میں ریلوے کو اربوں روپے کا چونا لگانے کا انکشاف ، وزیراعظم عمران خان سخت برہم ہو گئے 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بجلی کی مد میں پاکستان ریلویز کو اربوں روپے کا چونا لگانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کی رپورٹ ملنے پر وزیراعظم عمران خان نے سخت اظہارِ برہمی کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34RZWe9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments