’یہ اسلام آباد میں ایک ہفتہ گزار دیں تو استعفیٰ دینے کا سوچوں گا‘

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے پیشکش کی ہے کہ اپوزیشن لانگ مارچ کرے اور ایک ہفتہ اسلام آباد میں گزار کر دکھا دے تو وہ استعفیٰ دینے کا سوچ سکتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nza9mK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments