محمد علی درانی کی ’ٹریک ٹو ڈپلومیسی‘ کے بعد مولانا فضل الرحمان نے اپنے موقف کا اعلان کردیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ فنکشنل کے سیکرٹری جنرل محمد علی درانی کی ٹریک ٹو ڈپلومیسی کے باوجودحکومت کے ساتھ مذاکرات کو خارج از امکان قرار دے دیا، ظالم حکومت سے مذاکرات عوام کو اندھیروں میں دھکیلنے کے مترادف ہے، صرف اسی شرط پر مذاکرات ہوسکتے ہیں کہ وزیر اعظم مستعفی ہو ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hvgLAu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments