کورونا کے وار جاری ، 71 افراد جان کی بازی ہار گئے ، دو ہزار 463 کیسز کی تصدیق 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس کے وار جاری ہیں جس کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 71 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ فعال کیسز کی تعداد 34 ہزار 773 پر پہنچ گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3px5dQ6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments