نجی تعلیمی اداروں کی نمائندہ تنظیموں اور وزیر تعلیم شفقت محمود کے درمیان ملاقات میں سکول کھونے کا فیصلہ نہ ہو سکا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر تعلیم شفقت محمود سے نجی تعلیمی اداروں کی نمائندہ تنظیموں نے ملاقات کی لیکن اس دوران نجی ادارے 11 جنوری کو کھولنے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pL9PSV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments