لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ چین سے ہم بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں،چین نے بہت تیزی سے ترقی کی ، پاکستان میں صنعتوں کے قیام کیلئے اقدامات کیے ،چینی سفیرمیئررہ چکے ہیں،تعمیر و ترقی کوسمجھتے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3n4TQgC
via IFTTT
0 Comments