نئے سال کی پہلی تبدیلی ، سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے سی سی پی او عمر شیخ کو تنازعات اور لاہور میں بڑھتی ہوئی جرائم کی شرح کے پیش نظر عہدے سے ہٹاتے ہوئے غلام محمود ڈوگر کو تعینات کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pCdZw8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments