اپوزیشن کے استعفے ،نواز شریف نے پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں ایسی تجویز پیش کر دی کہ ہر کوئی حیران رہ جائے 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہی اجلاس میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے اراکین پارلیمنٹ کے استعفوں کے معاملے پر ایسی تجویز پیش کر دی ہے کہ ہر کوئی حیران رہ جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gBzQRj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments