اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان دفتر خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایاہے کہ بھارت نے بلا اشتعال فائرنگ کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر اقوام متحدہ کے مبصرین کی گاڑی کو نشانہ بنایا ، خوش قسمتی سے گاڑی میں سوار تمام افراد محفوظ رہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ao5uQU
via IFTTT
0 Comments