بھارتی فورسز نےاقوام متحدہ کےامن مشنزکوبھی نہ چھوڑا، نشانہ بنا ڈالا

راولپنڈی( ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پراشتعال انگیزیاں بڑھنے لگیں،بھارت نے اقوام متحدہ کے امن مشنز کی گاڑیوں کو نشانہ بنا ڈالا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2KzKjkf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments