حکومت کا کوئی وزیر اسرائیل گیا یا نہیں؟وزیراعظم نے اہم سوال کا جواب دیدیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی وزیر کے اسرائیل جانے کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بالکل غلط ہے،وزیر کیوں جائے گا؟ہماری پالیسی ہے کہ ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے،وزیر نے جاکر وہاں کیا کرنا ہے؟سما نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ایک کمپین چل رہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3p53LEa
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments