"یہ مجھے نہیں جانتے،کرسی چلی بھی جائے لیکن احتساب پرسمجھوتا نہیں کروں گا" وزیراعظم کا دو. ٹوک اعلان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے مجھے نہیں جانتے، میری حکومت چلی بھی جائے تو بھی احتساب پر سمجھوتا نہیں کروں گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2VUtrGZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments