وزیراعظم عمران خان بھی فردوس عاشق اعوان کےجوڈو کراٹے کے فین نکلے 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے جوڈوکراٹوں کے اسلام آباد میں بھی چرچے، وزیراعظم عمران خان نے تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہر کارکن میں ایسا جذبہ چاہیے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39SIv06
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments