اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے مرکزی ترجمان میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ جنوری کے آخری ہفتے میں ہوگا،تاجر،ڈاکٹرز،وکلاء،کسانوں سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں کو تحریک کا حصہ بنایا جائے گا ،حکمران اتنا ڈر گئے ہیں اب جلسہ لازمی ہوگیا ہے،لاہور جلسے میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2IwK9cx
via IFTTT
0 Comments