اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت کی اتحادی جماعت فنکشنل لیگ کے رہنما محمد علی درانی کی قیادت میں وفد نے جیل میں شہبازشریف سے ملاقات کی جس دوران انہوں نے شہبازشریف کو پیر پگاڑا کا پیغام پہنچایا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2KBB6Ie
via IFTTT
0 Comments