سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی برطرفی کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی برطرفی سے متعلق اپیل خارج کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3p2URr0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments