"آپ نے دیکھا اسحاق ڈار کا انٹرویو دیتے ہوئے رنگ کیسے اڑا" وزیراعظم بھی بول پڑے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اسحاق ڈا رکے بی بی سی کو انٹرویو پرردعمل میں کہا کہ آپ نے دیکھا نہیں کہ اسحاق ڈار کا انٹرویو میں کیسے رنگ اڑا تھا اور اس نے کیا باتیں کیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/33KaPOg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments