شیخ رشید نے ٹوئٹر پر تین اکائونٹس کے علاوہ سب کو ان فالو کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وزارت کا قلمدان تبدیل ہونے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ ٹوئٹر‘ پرتین کے علاوہ سب کو ان فالو کردیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37z5GLe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments