لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف ترک ڈرامہ سیریل "ارتغرل غازی "کے ہیرو انگین التان کو پاکستان بلانے والے نوسرباز میاں کاشف ضمیر کو نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر کو دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا.نجی ٹی وی کے مطابق لاہور انویسٹی گیشن پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے معروف ترک ڈرامہ "ارتغل غازی" کے کردار انگین التان کو ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ajj6Ni
via IFTTT
0 Comments