لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیدادوں کو قرق کرنے کاحکم دیدیا،عدالت نے ڈی جی نیب کونوازشریف کی جائیداد قرق کرکے رپورٹ کرنے کاحکم دیدیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rA6rfk
via IFTTT
0 Comments