چیف جسٹس پاکستان کاخیبرپختونخوا میں مندر کو آگ لگانے کے واقعہ کاازخودنوٹس

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان نے خیبرپختونخوا میں مندر کو آگ لگانے کے واقعہ کاازخودنوٹس لے لیا ،چیف جسٹس نے ازخودنوٹس 5 جنوری کو سماعت کیلئے مقررکردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3n3NtKk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments