کورونا کی دوسری لہر، مزید 43 افراد جاں بحق، 2 ہزار 521 نئے کیسز سامنے آ گئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا کی دوسری لہر میں شدت آ گئی، مزید 43 افراد وائرس کا شکار ہو کر جانیں گنوا بیٹھے، 2 ہزار 521 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2LV2Jwu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments