جنوبی افریقا کے تمام کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی افریقا کے تمام کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے ،جنوبی افریقا کی ٹیم آج کراچی جمخانہ میں پریکٹس کا آغاز کرے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2LCHBLq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments