منتخب نمائندوں نے 70سال میںپارلیمنٹ کی عزت نہیں کی ،چیف جسٹس اطہر من اللہ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ منتخب نمائندوں نے 70سال میں پارلیمنٹ کی عزت نہیں کی ، منتخب نمائندے پارلیمنٹ کی عزت کرتے تو عوام کے مسائل حل ہوتے،سیاسی معاملات کیلئے عدالت غیرضروری طور پر استعمال نہیں کریں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jbBcDr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments