لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنمااور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کاکہناہے کہ وزیراعظم عمران خان کی مشروط استعفے کی پیشکش بے معنی ہے ،کرپشن اور دولت لوٹانے کافیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cIXqLE
via IFTTT
0 Comments