اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری ، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف )نے پاکستان کا پروگرام بحال کر دیا ہے بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو 500 ملین ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jTTGZq
via IFTTT
0 Comments