گیلانی صاحب!اب سلیکٹڈکے گھبرانے کاوقت ہے،سینیٹ الیکشن حکومت کیلئے زیادہ براثابت ہوگا، آصف زرداری 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف زرداری کاکہناہے کہ گیلانی صاحب!اب سلیکٹڈکے گھبرانے کاوقت ہے،سینیٹ الیکشن حکومت کیلئے زیادہ براثابت ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2MeefUa
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments