اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رجسٹریشن کے باوجود ویکسین نہ لگوانے والے ہیلتھ کیئر ورکرز کو وارننگ جاری کردی گئی،پمز انتظامیہ نے سرکلر جاری کردیا،پمز کے رجسٹرڈ تمام سٹاف کو جلد سے جلد ویکسین لگانے کی ہدایت کردی گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3b2fT4K
via IFTTT
0 Comments