ملک میں کورونا کے وار جاری، ایک دن میں مزید78 اموات، 4757 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 78 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 434 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wfJtwk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments