لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کاکہناہے کہ کوروناوائرس بہت زیادہ انفیکٹڈ ہے ،یہ ایسی موذی بیماری ہے اس میں تبدیلی آتی چلی جاتی ہے ، لوگوںکا خیال ہے کورونا کہیں چلا گیا ہے،کورونا کہیں نہیں گیا، عوام حفاظتی تدابیر اختیار کریں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cA5r5a
via IFTTT
0 Comments