اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے یکساں تعلیمی نصاب سے متعلق وزارت تعلیم نیشنل سروسز کی رپورٹ مسترد کردی، چیف جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ نصاب کے معاملہ پر کچھ ہوتا ہے تو ٹھیک ورنہ سیکرٹری تعلیم کوفارغ کر دیں گے،سیکرٹری تعلیم ایک ماہ میں نصاب کا مسئلہ حل کریں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sDd2p7
via IFTTT
0 Comments