چینی سکینڈل:جے ڈی ڈبلیو کے سی ای او جہانگیر ترین ، علی ترین اور داماد کیخلاف مقدمات درج

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف آئی اے نے چینی سکینڈل میں جے ڈی ڈبلیو کے سی ای او جہانگیر ترین ، علی ترین اور داماد کیخلاف ایف آئی آر درج کرلی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wgQKvA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments