ایم کیو ایم کے بعض ارکان نے سینیٹ میں حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ سینیٹ انتخابات ایک اہم موقع ہے،سینیٹ الیکشن سے متعلق ایم کیو ایم سے ہمارے رابطے ہیں، بعض ارکان نے حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے،ایم کیو ایم کے علاوہ دیگر جماعتوں سے بھی رابطے میں ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2MBv7En
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments