حکومت کے لیے بری خبر، ایم کیو ایم نے  حکومت سے الگ ہونے کا عندیہ دیدیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) کے رہنما عامر خان نے وعدے پورے نہ ہونے پر وفاقی حکومت سے الگ ہونے کا عندیہ دیدیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/317b1Wm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments