اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بحیثیت قوم اب تک ہم اپنی بےپناہ صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کرنےمیں ناکام رہےہیں کیونکہ ہم نےقائدکی راہ کاسراغ کھو دیا لیکن اب اپنے طاقتور طبقےکو قانون کےتابع کرکے اوراحساس، پناہ گاہوں اورصحت کارڈجیسےمنصوبوں کےذریعے پاکستان پھر سےحصولِ منزل کےسفر پر چل نکلا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lGcNHk
via IFTTT
0 Comments