سیدو شریف ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن کو2 ہفتوں کیلئے منسوخ کردیا گیا

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا کیسز میں اضافے کے باعث خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے سیدو شریف ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن کو 2 ہفتوں کیلئے منسوخ کردیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3f7kWDy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments