کورونا کی بگڑتی صورتحال، میٹروبس اور اونج لائن ٹرین سروس بند کرنے کا فیصلہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کیخلاف کارروائی کی وارننگ

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) پنجاب حکومت نے کورونا کی ابتر ہوتی صورتحال کو دیکھتے ہوئے میٹروبس سروس اور اورنج لائن ٹرین سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر سیکریٹری نے انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اور ڈی سی اوز کیخلاف کارروائی کی وارننگ دیدی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3u1EkGb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments