لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا نے29 مارچ سے 11 اپریل تک سرکاری ونجی میڈیکل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2P7dPjZ
via IFTTT
0 Comments