عمران خان کے بعد ان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ بی بی کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ بھی آ گیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے بعد ان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ بی بی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vHdzIJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments