وزیراعظم عمران خان کورونا کا شکار، کونسی علامات ظاہر ہو رہی ہیں ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں 

لاہور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )وزیراعظم عمرا ن خان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیاہے ، اس حوالے سے اسد عمرکا کہناہے کہ عمران خان کورونا ویکسین کی ڈوز لگوان سے قبل ہی نفیکشن کا شکار ہو گئے تھے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2NARbQb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments