پوری قوم وزیر اعظم عمران خا ن کی صحت یابی کےلئے دعا گو ہے، شبلی فراز

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) رہنما پاکستان تحریک انصاف سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پوری قوم وزیر اعظم عمران خا ن کی صحت یابی کے لئے دعا گو ہے، اللہ تعالیٰ ان کو جلد شفا یاب فرمائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cSjtOt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments