اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 10 روپے تک بڑھانے کی سفارش، وزیر اعظم نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 10 روپے تک بڑھانے کی تجویز مسترد کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3u95KKD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments