افغانستان میں خوفناک کار بم دھماکہ، 30 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کے صوبے لوگر میں ایک کار بم حملے کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/330kP5v
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments