پارٹی ٹکٹ دیتے ہوئے بڑی غلطیاں ہوئیں، غلط فیصلے پر اکثر سوچتا رہتا ہوں ، وزیراعظم

گلگت ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پارٹی ٹکٹ دیتے ہوئے مجھ سے بڑی غلطیاں ہوئیں ، غلط فیصلے پر اکثر سوچتا رہتا ہوں کہ فلاں کی جگہ کسی اور وزیر بنا دیتا تو اچھا ہوتا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aNwt7N
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments