اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف تحقیقات کرنے کے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے بے بنیاد قرار دے دیے تاہم یہ اعتراف کیا کہ انہوں نے بشیر میمن کو صرف خواجہ آصف کے اقامہ کے معاملے پر تحقیقات کے لیے کہا تھا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gOzTLB
via IFTTT
0 Comments