کورونا سے مزید 114 ہلاکتیں،5 ہزار 50 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستا ن آن لائن) ملک بھر میں کورونا سے مزید 114 افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 15 ہزار 443 ہو گئی ہے، 24 گھنٹے کے دوران 5 ہزار 50 افراد مرض کا شکار ہوئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3s3whal
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments