ڈسکہ ضمنی انتخاب ،مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

ڈسکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار نے کامیابی حاصل کرلی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mzRwzD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments